Best urdu and punjabi shayari-best urdu and punjabi poetry for lover

Best urdu and punjabi shayari-best urdu and punjabi poetry for lover 


best love and romantic poetry for lover
best love and romantic poetry for lover
 وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞

کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!

❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
 ‏اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا 
میں الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
 کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو __ ملاقات سمجھ لیتے ہیں..!!!

best love and romantic poetry for lover
best love and romantic poetry for lover
*نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب*

*وہ جو عشإ پڑھتے ہی سو جاتا تھا💔*
 مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔

مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋

 میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
 یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔

تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
 چاند کا شکوہ بهی بجا ہے ہم پر دلبر.....❤😍❤
تیری تعریف جو اس سے زیادہ ہوتی ہے.....💯🔥💯
best love and romantic poetry for lover
best love and romantic poetry for lover
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!

یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
 *‏دنیا کا سب سے مشکل کام اس کی وضاحت کرنا ھے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں ......!!!*💞💞💞
*‏ﺩﻧﯿﺎ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.....!!!*💞💞💞
[ یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔

تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
best love and romantic poetry for lover
best love and romantic poetry for lover
میں سُرمہ کدی نہ پاواں
اکھاں وچ میرا یار وسدا
 دکھ سکھ انسان نوں رب دینداۓ، منہ سجن وٹا کیوں لیندن....
توانوں کائی نہیں چھک تا قسم خدا دی

 سِک سانوں ویں اگلی رہی نہیں
لوکی آہدن ‏"ساقی " اجڑ گیائے میرے وہم گمان اچ کوئی نہی ¤

پچھے سجنڑاں دے جہڑا اجڑ ونجے بندہ اوہ نقصان اچ کوئی نہی ¤🔥
‎دعاواں کیتیاں کر شالا وکھ لجپال نہ ھوون۔۔۔۔۔
‎بندہ قسم ادھورا لگدا اے جڈاں بیلی نال نہ ھوون
 نِت ہُسڑ کے سَد  نہ مَارے کر........! 

تیری اُوکھ وچ آؤنا کسے نوں .....!
 #مَنگیں جِند تَاں جِند وِی حَاظر اَۓ!

تَیتھوں #جِند وِی پِیاری کاٸی نٸیں!
🔥#_کوئی_پتھر_پہاڑاں_دے?? 

#_کر_برباد_گئے_سانوں_نخرے_یاراں_دے،
🔥🔥
       !! !!
<--- تینوں فکر اے یار پڑھائیاں دی --->

<--- سانوں چھڈ کے کیہڑا جج بنسیں --->
اک سجن بنایا زندگی وچ 
کسے نال صلاح نھیں کیتی...

جس دی خاطر در در رلیا 
اس ککھ پرواہ نھیں کیتی..🔥💯
چنگے خون دے شاکر بندیاں
 نوں کجه لفظ ہمیشہ یاد ہوندن

بیشک شاگرد چالاک  ہوون
استاد آخر استاد هوندن..💖
"آسا شاکر لوک اصول دے ها" 
"جیڑا دل ڈیسی اوکو جان ڈیسو"
 *نِت سَجن حَیات نہیں نال ھوندے

 *کُجھ کَلیاں رہن دا وَل سِکھ...!

Comments