Top 800+ Urdu Sad poetry Pics – Romantic Urdu shayari, Love Urdu shayari Photos
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں میں نے اعتراف محبت کے بعد... محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے 💔
پہلے مرتے تھے ہم محبت پر
اب محبت سے جان جاتی ہے
عباس تابش
: اب مجھے کون ___ہرا سکتا ہے۔۔۔!!!
وہ میرے دل ___کا آخری ڈر تھا۔۔۔!!
: وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
وہی جینے کا سہارا ہے اسے کہنا .. 💕😔
میرے اکیلے پن __________ پہ مت جانا
میری سوچ لشکروں کا مقابلہ کرتی ہے
مضمون لکھ رہی تھی میں کل شب گلاب پر
پھر یوں ہوا کے ہونٹ تیرے یاد آ گئے
😍🙈
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں ۔
بندگی ہم نے چھوڑدی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خداہوجائیں۔
: میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔
اچھا نہیں هے یُوں، دلِ سُوزاں کوچھیڑنا،
جلتےهـوئے چراغ سےکھیلانہ کیجیئے۔🔥
وہ روئے گے جنازے پر میرے 💔
وہ کہے گے __ لاڈلا تھا ہمارا...
ھمارے بیچ کوئی بھی معاہدہ نہیں ھے
سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللہ۔
"اس بار کوئی کام نہیں خاص سَمر میں،
اس بار چھٹیوں میں محبت کریں گے ہم "
🔥♥️♥️🔥
کسی کچے رنگ کی طرح
اترنے لگے ھو دل سے تم😊💔
جون ایلیا
"__سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💓
"__پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا💓
: 💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے.. 🔥💔
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____😔😔
___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔
👈ہم زمانے میں یوں ہی بے وفا مشہور ہوگۓ
ہزاروں چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتے👉
طَلب مَوت کی کرنا________ گُناہِ کبِیرہ ھے...!!!
مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے!..❤
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں،
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو،
پہلے سب سے پہلے تم تھے ،
اب تم سب کے بعد آتے ہو💫💔🔥
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
مرد ہو تم! تمہارى ہستى کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے گزرے کوئ عورت تو وه بےخوف ہو♥🔥
یہ بھی سچ ہے اُس نے مجھے کبھی کچھ نہ کہا
یہ بھی سچ ہے اُس عورت سے چُھوپہ کچھ نہ تھا ۔۔✌🏻
#سجن #رکھ تے# مخلص #رکھ 🔥
🔥 کملیا🔥
#مطلبی تے ہر #کسی #کول ہوندے نیے
✌✌
: اتنا سستا جو ہر ایرے غیرے پہ آ ٹھہرے
سیخ پہ رکھ کر بھون نہ دوں ایسے دل کو
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
#میں گنہگار جب خُدا کا ہوں۔
#آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے؟؟
: تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔
زندگی اپنے ھی قدموں پہ چلتی ھے دوست
۔۔
کسی کے سہارے تو صرف اٹھتا ھے جنازہ
ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہے ہمیں تیرے خلوص نے۔
اداس 💔
تنہائیوں میں سکون ھے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں💔
#ساڈے_حوصلے_بلند_رکھیں_مالکا💯💯
#دن_زندگی_وچ_ماڑے_چنگے_آندے_رہندے_نے🔥🔥
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔
ھاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی کرنا💯😘
جگر🔥
ہم خود تو ڈوب جائیں مگر تمہیں نہیں ڈوبنے دیں گے❣💝
#..
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔
Comments
Post a Comment